Saturday, January 12, 2019

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کٹوپورا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج کی بربریت کے باعث نوجوانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور مظاہرہ کیا۔

بھارتی فوج نے مظاہرین کو روکنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے جب کہ حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SQwugv

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times