راولپنڈی کے محکمہ انسداد دہشت گردی برانچ نے رات مندرہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ایک کارروائی کے دوران دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود ،ڈیٹونیٹرز اور دھماکہ خیزمواد بھی برآمد کیا گیا۔
دہشت گرد حساس تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2M5grc0
0 comments: