Wednesday, January 23, 2019

دوسری آئی سی انٹر اسکول ٹینس چیمپئن شپ 28 جنوری کو کراچی پر منعقد ہو گی

دوسری آئی سی انٹر اسکول ٹینس چیمپئن شپ 28 جنوری کو کراچی پر منعقد ہو گی
انٹر نیشنل لان ٹینس کلب آف پاکستان دوسری آئی سی انٹر اسکول ریڈ اینڈ اورنج بال ٹینس چیمپئن شپ

28 جنوری کو سینٹ میری اسکول گرو مندر کراچی پر منعقد کرے گی، جس میں پرائمری اسکول ڈپارٹمنٹ کراچی کا تعاون حاصل ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں انڈر 8 اور انڈر 6 لڑکوں اور لڑکیوں کے مقابلے کروائے جائیں گے۔

انٹر نیشنل لان ٹینس کلب آف پاکستان ، پاکستان ٹینس فیڈریشن کا مکمل منسلک ادارہ ہے ، اسکے علاوہ انٹر نیشنل لان ٹینس کلب کا بھی فل ممبر ہے۔

دنیا کے 46 ممالک اس اہم ادراے کے ممبر ہیں ۔

انفرادی ممبرر میں دنیا کے تمام ٹاپ کھلاڑی راجر فیڈرر، سرینا ولیم، بیون بورک، جوکووچ، رشید ملک سعید حئی۔ عقیل خان ، ماریہ شرا پوا بھی اس کلب کے ممبران ہیں۔

ٹورنامنٹ میں انٹری بھیجنے کی آخری تاریخ 26 جنوری ہے۔محمد خالد رحمانی (ٹورنامنٹ ڈائریکٹر) نے بتایا ہے کہ 14 لڑکوں اور 14 لڑکیوں کے اسکول جنہوں نے پہلے انٹر اسکول ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکٹ کی تھی ۔

جو دو ماہ قبل ال زاہرہ اسکول فردوس کالونی میں منعقد کیا گیا تھا ۔ نے اپنے انٹری کی تصدیق کر دی ہے ۔

انٹری محمد خالد رحمانی کو sindhtennis@gmail.com یا واٹس اپ نمبر 0300 3607209 پر بھیجی جا سکتی ہے ، فرح ریاض آرگانیزنگ سکریٹری کے فرائض انجام دینگی۔

ٹورنامنٹ سرخ اور اورنج بال سی منی کورٹس پر کھیلا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Mp2BRN

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times