Saturday, January 19, 2019

رضوان واسطی کی آٹھویں برسی 24 جنوری کو منائی جائیگی

رضوان واسطی کی آٹھویں برسی 24 جنوری کو منائی جائیگی
سینئر اداکار رضوان واسطی کی آٹھویں برسی 24 جنوری بروز جمعرات کو منائی جائیگی۔

وہ 1937 کولاہو ر میں پیداہوئے اور اپنے فنی کریئر کاآغا ز ریڈیو پاکستان سے کیا ۔

بعد ازاں وہ پی ٹی وی کے ڈراموں میں کام کرنے لگے،

حقیقی زندگی میں انکی اہلیہ اداکارہ طاہرہ واسطی نے بھی انکے ہمراہ بے شمار ڈرامہ سیریلز میں میاں بیوی کا کرداراداکیا ،

انکی بیٹی لیلیٰ واسطی نے بھی والدین کے نقش قدم پرچلتے ہوئے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا ۔

رضوان واسطی 24جنوری 2011 ء کو انتقال کر گئے تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HnVJp4

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times