
انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں 9 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 138.90 روپے سے کم ہو کر 138.86 روپے اور قیمت فروخت 139 روپے سے کم ہو کر 138.91 روپے ہو گئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Mk7Ke8
0 comments: