Monday, January 21, 2019

10 سال میں یہ اداکار کیسے بدل گیا

10 سال میں یہ اداکار کیسے بدل گیا
رواں سال کا آغاز سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ٹرینڈ 10 ائیر چیلنج سے ہوا جس میں دنیا بھر کے افراد اپنی 2009 اور 2019 کی تصاویر پوسٹ کرکے دکھا رہے ہیں کہ ان کی شخصیت میں 10 برسوں میں کیا فرق آیا۔

عام افراد ہی نہیں بلکہ معروف شخصیات بھی اس چیلنج کا حصہ بن رہی ہیں اور اپنی شخصیت میں تبدیلی کا اظہار کررہی ہیں، ان میں سے ایک معروف اداکار زاہد احمد بھی شامل ہیں۔

درحقیقت یہ وہ اداکار ہیں جو واقعی ان 10 برسوں میں مکمل طور پر خود کو بدلنے میں کامیاب ہوئے۔

جسمانی طور پر خود کو حیران کن حد تک بدلنے والے زاہد احمد نے انسٹاگرام پر یہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا 'یہ امیر بمقابلہ غریب نہیں، بلکہ یہ پرعزم اور حوصلے سے محروم کے درمیان مقابلہ ہے'۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2R1Y7kX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times