Tuesday, December 18, 2018

سام سنگ نے Infinity-O ڈسپلے کے ساتھ گلیکسی اے 8 ایس متعارف کرا دیا

سام سنگ نے Infinity-O ڈسپلے کے ساتھ گلیکسی اے 8 ایس متعارف کرا دیا
سام سنگ نے ڈسپلے میں کیمرے کے لیے سوراخ کے ساتھ دنیا کے پہلے سمارٹ فون گلیکسی اے 8 ایس (Galaxy A8s) کا اعلان کر دیا ہے۔سام سنگ نے اسے Infinity-O ڈیزائن کا نام دیا ہے۔

گلیکسی اے 8 ایس میں ان-ڈسپلے کیمرہ ہی واحد خصوصیت نہیں ہے۔

اس فون میں پاورفل سنیپ ڈریگن 710 چپ سیٹ، 6 جی بی یا 8 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T0bwvp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times