
وزیراعظم نے ملک میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کا ماحول فراہم کرنے اور زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینے کا حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وہ شنگھائی الیکٹرک پاور کے چیئرمین وانگ یونڈان سے باتیں کررہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں اپنے وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری سے متعلق شنگھائی الیکٹراک پاور کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QhVxMi
0 comments: