Tuesday, December 25, 2018

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی حصوں میں انتہائی سرد رہے گا۔

تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں ، بالائی سندھ اورپشاور ڈویژن میں صبح کے اوقات میں بدستور دھند چھائی رہنے کاامکان ہے۔آج (منگل) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباد دوڈگری سینٹی گریڈلاہور چارکراچی تیرہپشاور تینکوئٹہ منفی تینگلگت منفی پانچ مری صفراورمظفرآباد ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2s2k0qp

0 comments:

Popular Posts Khyber Times