Monday, December 24, 2018

حکومت بدعنوانی کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے: علی محمد

پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان
پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت بدعنوانی کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور وہ ملک کو بدعنوان عناصر سے پاک کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف صرف احتساب سے بچنے کے لئے شور مچارہی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ عوام کو اپنی پارٹی قیادت سے اربوں روپے مالیت کی جائیدادوں کاحساب مانگنے کا حق حاصل ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2CzDitf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times