Sunday, December 9, 2018

صوفیہ مرزا نے تیز رفتاری پرچالان کا غصہ سوشل میڈیا پر نکال دیا

صوفیہ مرزا نے تیز رفتاری پرچالان کا غصہ سوشل میڈیا پر نکال دیا
 ماڈل صوفیہ مرزا نے تیز رفتاری پرچالان کا غصہ سوشل میڈیا پر نکال دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ ڈی ایچ اے سے ٹھوکر نیاز بیگ جاتے ہوئے اداکار ہ و ماڈل صوفیہ مرزا کا رنگ روڈ پر اوور اسپیڈنگ پر چالان کیا گیا ۔

سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صوفیا مرزا نے الزام لگایا کہ میری گاڑی کی رفتار 100 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی کم تھی لیکن اسکے باوجود ٹریفک پولیس نے اوور اسپیڈنگ پر چالان کیا۔
اوور اسپیڈنگ سے متعلق فوٹیج مانگی لیکن ٹریفک پولیس اہلکاروں نے دکھانے سے انکار کر دیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QqDjIj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times