Friday, December 14, 2018

وزیراعظم نے پشاور میں شیلٹر ہومز کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے پشاور میں شیلٹر ہومز کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم عمران خان نے آج پشاور میں شیلٹر ہومز کا افتتاح کر دیا۔

یہ شیلٹر ہومز خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے سو روزہ پروگرام کے تحت قائم کئے ہیں۔

شیلٹرہومز میں چارسوتیس افراد کے لئے رہائش مہیا ہوگی جہاں انہیں کھانا بھی فراہم کیا جائیگا۔

اس کے علاوہ دورہ پشاور میں وزیراعظم کو صوبائی حکومت کی جانب سےسو روزہ پلان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، اس کےعلاوہ وزیراعظم صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شریک ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QUwT3u

0 comments:

Popular Posts Khyber Times