گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کوئی قانونی جنگ لڑے یا سڑکوں پر آئے، احتساب نہیں رکے گا، سندھ میں گورنر راج کی اطلاع نہیں، صوبائی حکومت نہ مانی تو وفاق کے تحت عوام کو ڈی سیلی نیشن پلانٹ کا پانی دیں گے۔
عمران اسماعیل نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوامی نمائندے جو مینڈیٹ لے کر آئے ہیں اسے پورا کریں، حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کچھ گرفتاریاں ہوئی ہیں، کراچی میں افسوسناک واقعات ہوئے ہیں، اس پر قابو پالیا جائے گا۔ انہوں نے کہا جے آئی ٹی کی رپورٹ انتہائی افسوسناک ہے، پیپلزپارٹی کونسے میدان میں لڑنے کی دھمکی دے رہی ہے ؟۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GNiUZE
0 comments: