
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں تعلیم کا معیار بہتر بنانے کے لئے ہر ممکن کوششیں کررہی ہے۔
آج کیڈٹ کالج حسن ابدال میں یوم والدین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم کا فروغ اجتماعی سماجی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی شخصیت سازی پر بھی توجہ دینے پر زور دیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2A2h9Sw
0 comments: