
چیف آف نیول اسٹاف اوپن انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کے فائنل میں مصر کے یوسف ابراہیم نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
مصر کے یوسف ابراہیم نے فائنل میں پاکستان کے فرحان محبوب کو شکست دے کر 13 ویں چیف آف نیول اسٹاف اوپن انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ اپنے نام کرلی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UvXtiC
0 comments: