Monday, December 24, 2018

نواز شریف کو آج لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جائے گا

نواز شریف کو آج لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جائے گا
سابق وزیراعظم نواز شریف نے رات اڈیالہ جیل میں گزاری، آج لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جائے گا، پنجاب حکومت نے نواز شریف کو جیل میں 'بیٹر کلاس' کی سہولیات کی اجازت دیدی، محکمہ داخلہ نے منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پنجاب حکومت نے نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بیٹر کلاس سہولیات کی اجازت دیدی، نواز شریف کی درخواست پر پنجاب حکومت نے بیٹر کلاس سہولیات دینے کا فیصلہ کیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق نواز شریف کو بیٹر کلاس کے تحت جیل کی بیرک میں ذاتی بستر، من پسند لباس، ٹی وی اور اخبار کی سہولیات بھی میسر ہوں گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Q0MwBX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times