Tuesday, December 11, 2018

نیب میرے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں کر سکا، قیامت تک کچھ ثابت نہیں کرسکے گا: شہباز شریف

شہباز شریف
شہباز شریف کا کہنا ہے نیب میرے خلاف اب تک کچھ بھی ثابت نہیں کر سکا، اللہ کے فضل و کرم سے عوام کی خدمت کی، نیب قیامت تک کچھ ثابت نہیں کرسکے گا، یہ چیلنج ہی ہے کہ نیب کوئی مقدمہ ثابت نہیں کرسکا۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، صحافی نے سوال کیا کہ نیب مقدمات سے بچنے کے لیے سمجھوتہ کرنے کو تیار ہیں؟ جس پر شہباز شریف نے جواب دینے سے گریز کیا۔ ان کا کہنا تھا حکومت کی سو روزہ کارکردگی پر اسمبلی میں بات کروں گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EcS1eM

0 comments:

Popular Posts Khyber Times