Friday, December 7, 2018

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک سو اڑتیس روپے نوے پیسے ہوگئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک سو اڑتیس روپے نوے پیسے ہوگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بیس پیسے اضافہ ہواہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت ایک سو اڑتیس روپے نوے پیسے ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپیہ مہنگا ہوا تھا، جس کے باعث سونے کی قیمت بھی دو سو روپے بڑھ گئی تھی۔

کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں مزیدایک روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 138روپے 50 پیسے تھی، اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت64ہزار750ہوئی تھی جبک دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کے اضافے کیساتھ 55 ہزار513 روپے ہوئی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E5WlMH

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times