Monday, December 17, 2018

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم ہوگئے جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی آنے کے خدشات ہیں۔

سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ کروڈ کی جنوری کے لئے سپلائی 12 سینٹ کی کمی کے ساتھ 60.16 ڈالر فی بیرل۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی کے سودی 13 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.33 ڈالر فی بیرل طے پائے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QysmEF

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times