Wednesday, December 12, 2018

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پانچویں روز میں داخل

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پانچویں روز میں داخل
شیخ زاید اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ہے۔

شیخ زاید اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی پانچ روز سے جاری ہڑتال اور احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

احتجاج پر موجود ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی میں کام بند کردیا ہے جس کے باعث مریض علاج و معالجے کی سہولیات سے محروم ہی واپس لوٹنے لگے ہیں۔

ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں آج کینال روڈ پر دھرنا دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2B9vHj2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times