Wednesday, December 26, 2018

لیبیا: وزارت خارجہ کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ

لیبیا میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر پر دہشتگردوں نے حملے کیا ہے
لیبیا کے دارالحکومت میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر پر دہشتگردوں کے حملے میں تین افراد ہلاک، گیارہ زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین حملہ آوروں نے کار کو دھماکے سے اڑانے کے بعد عمارت پر فائرنگ شروع کر دی، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

دو خودکش حملہ آوروں نے عمارت کے اندر داخل ہو کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ خودکش جیکٹ میں ملبوس ایک حملہ آور سیکیورٹی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بنا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ENINFX

0 comments:

Popular Posts Khyber Times