Wednesday, December 12, 2018

صدر مملکت کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

صدر مملکت کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے حرمین الشریفین میں حاضری کے موقع پر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔

انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی عرب میں پاکستان کے قائم مقام سفیر ذیشان احمد اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BbaCou

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times