Monday, December 3, 2018

دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
اس سال دن کا موضوع ہے ''خصوصی افراد کی شمولیت اور ان کے مساوی حقوق یقینی بناتے ہوئے انہیں بااختیار بنانا''یہ دن منانے کا مقصد معاشرے اور ترقی کے تمام شعبوں میں خصوصی افراد کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبود کو فروغ دینا ہے۔یہ دن سیاسی، سماجی، اقتصادی اور ثقافتی زندگی کے ہر پہلو میں خصوصی افراد کے…

اس دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت خصوصی افراد کی ترقی اور فلاح کے لئے اقدامات کررہی ہے اور نئے پاکستان میں انہیں ان کے حقوق کی فراہمی کےلئے خصوصی پالیسی مرتب کی جارہی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد خصوصی افراد کو مفید شہری بنانے کے لئے جامع اقدامات کرنا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2rjYGMq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times