
وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان ایگزیم بینک کی پارٹنر شپ میں نئے منصوبے شروع کرنا چاہتا ہے۔
ایگزیم بینک کے تعاون سے ملتان سکھر، قراقرم ہائی وے اور سی پیک کے کئی منصوبے تیز رفتاری سے مکمل ہورہے ہیں۔
سربراہ ایگزیم بینک نے اس موقع پر کہا کہ سرمایہ کاری کے لحاظ سے پاکستان ایگزیم بینک کا سر فہرست پارٹنر بن چکا ہے۔
مستقبل میں بھی پاکستان کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
مذید یہ کہ سی پیک کے جاری منصوبے پاکستان میں ترقی کے اہداف حاصل کرنےمیں معاون ثابت ہوں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Cl9hNI
0 comments: