
وزارت خزانہ نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے پاکستان کو تین ارب ڈالر فراہم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس رقم سے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا اور پاکستانی روپے کی قدرمستحکم کرنے میں مددملے گی۔یہ رقم موجودہ حکومت کے استحکام کے پروگرام کی کامیابی میں بھی معاون ثابت ہوگی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SgzfYf
0 comments: