Tuesday, December 11, 2018

پاکستان اور برطانیہ کا دوطرفہ سیاسی، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان اور برطانیہ نے قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے کی جلد توثیق، علاقائی سلامتی،انسدادِ دہشت گردی، منظم جرائم، منی لانڈرنگ، اثاثہ جات کی ریکوری سمیت دیگر دوطرفہ سیاسی ،اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے رائے منگل کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے برطانوی ہم منصب جیریمی ہنٹ کے مابین بات چیت کے دوران پایا گیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے منگل کو اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلفونک رابطہ کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QHQaoY

0 comments:

Popular Posts Khyber Times