Wednesday, December 26, 2018

ابرار الحق کو وزیر اعظم کا مشیر برائے ثقافت بنائے جانے کا فیصلہ سانے آگیا

ابرار الحق کو وزیر اعظم کا مشیر برائے ثقافت بنائے جانے کا فیصلہ سانے آگیا
معروف گلوکار و پی ٹی آئی کے رہنما ابرار الحق کو وزیرا عظم کے مشیر برائے ثقافت کا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ابرار الحق آئندہ چند روز تک وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

ابرار الحق گزشتہ کئی برس سے حکمراں جماعت تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہیں۔ ابرار الحق 2 مرتبہ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کیخلاف الیکشن لڑ چکے ہیں۔

جبکہ کچھ سالوں سے نوجوانوں کو پاکستان کی سیاست کا حصہ بنانے کیلئے بھی خاصے متحرک ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2BFRqiW

0 comments:

Popular Posts Khyber Times