
صارفین 11.99 ڈالر ماہانہ کی ادائیگی کر کے یوٹیوب کا دوسرا اوریجنل مواد دیکھ سکتے ہیں۔یوٹیوب پریمیم میں صارفین نہ صرف بغیر اشتہارات کے ویڈیو دیکھ سکتے ہیں بلکہ ویڈیوز کو بعد میں دیکھنے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب اپنے اوریجنل پروگرامز کو 2020 ء تک صارفین کو اشتہارات کے ساتھ مفت دکھائے گا۔
اس وقت تک اوریجنل اوردیگر بہت سے پروگرام صرف پریمیم صارفین کے لیے دستیاب ہونگے۔یعنی اگلے سال کوبرا کائی کا دوسرا سیزن دیکھنے کے لیے صارفین کو یوٹیوب پریمیم پر سبسکرائب کرنا پڑے گا لیکن 2020ء میں تقریبا ً 2 ارب افراد اس سیریز کو مفت میں یوٹیوب سائٹ یا ایپ پر دیکھ سکیں گے۔
اس تبدیلی کے بعد ویڈیو تخلیق کرنے والے، مصنفین اور اداکار زیادہ آڈینس تک پہنچ سکیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RAw9hq
0 comments: