
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت صنعت کو درآمدی کھاد کو اتارنے اور مارکیٹ کو اس کی فوری فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
کمیٹی کااجلاس بدھ کے روز اسلام آبا د میں وزیر خزانہ اسد عمر کے زیر صدارت ہوا۔
کمیٹی نے نیشنل ٹیلی کمیو نیکیشن کارپوریشن کے تخمینہ بجٹ کا بھی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ مستقبل میں کارپوریشن کے بجٹ کا جائزہ اور منظوری نیشنل ٹیلی کمیو نیکیشن کارپوریشن کا بورڈ دے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EfmeKc
0 comments: