Saturday, December 1, 2018

پی ایس پی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

فوزیہ قصوری
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

فوزیہ قصوری نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ ’سیاست میں میرا سفر اختتام ہوگیا لیکن میں پاکستان کے لیے دعاگو ہوں اور فلاحی کاموں کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کی خواہاں ہوں‘۔

 واضح رہے کہ فوزیہ قصوری نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Q9hgFO

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times