
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مہر آباد ایئرپورٹ تہران پہنچ گئے۔
مہر آباد ایئرپورٹ پر ڈی جی مغربی ایشیا رسول اسلامی نے استقبال کیا۔
اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ 4 ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں افغانستان پہنچے، جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی اور افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی سے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2CwexOx
0 comments: