Friday, December 28, 2018

جنرل زبیر حیات، ایرانی سفیر کا باہمی دلچسپی کے معاملات پرتبادلہ خیال

جنرل زبیر حیات، ایرانی سفیر کا باہمی دلچسپی کے معاملات پرتبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرمہدی ہنردوست نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات سے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقا ت کی۔

جنرل زبیر محمود حیات اور ایرانی سفیر نے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں باہمی دلچسپی کے معاملات پر بات چیت کی۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے معاملات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Rl39Nt

0 comments:

Popular Posts Khyber Times