Thursday, December 6, 2018

ن لیگی رہنما کا پارٹی کو خیرباد، ق لیگ میں شمولیت کا اعلان

ن لیگی رہنما کا پارٹی کو خیرباد، ق لیگ میں شمولیت کا اعلان
بھاگوال کے ن لیگی رہنما و نوابزدگان کے دیرینہ ساتھی چودھری علی حسن چاندی نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

گذشتہ روز سویٹزر لینڈ میں چوہدری حسین الٰہی ایم این اے نے نجی دورے پر علی حسن چاندی سے ملاقات کی اس موقع پر علی حسن چاندی نے ن لیگ کو خیر باد کہہ کر ق لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2G4Ph5H

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times