Sunday, December 16, 2018

ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم بدستور پانچویں نمبر پر براجمان

 بابر اعظم
ون ڈے بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم بدستور پانچویں نمبر پر براجمان ہیں، ٹاپ 20 میں شامل دوسرے پاکستانی فخرزمان کا 12 ویں نمبر بھی محفوظ ہے۔

امام الحق 26 ویں درجے پر ہیں۔ بولرز میں حسن علی 13 ویں نمبر پر ہیں، ایک درجہ تنزلی کے بعد شاداب خان 25 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن بھی فی الحال محفوظ رہی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SY0pTJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times