Thursday, December 20, 2018

سپیکر اسد قیصر نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے

سپیکر اسد قیصر نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے ہیں۔

پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی کے رواں اجلاس میں شرکت کے لئے جاری کئے گئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RexblY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times