Thursday, December 20, 2018

وفاقی کابینہ کی مقبوضہ کشمیر میں صدر راج اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت

وفاقی کابینہ کی مقبوضہ کشمیر میں صدر راج اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت
وفاقی کابینہ نے مقبوضہ کشمیر میں صدر راج اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔

کابینہ کا اجلاس جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ وزیراطلاعات فواد چودھری نے صحافیوں کو کابینہ کے اجلاس کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال سے متعلق آج اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے بات کریںگے۔

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ولی عہد باالترتیب اگلے ماہ اور فروری میں پاکستان کا دورہ کریںگے۔

وزیراعظم نے وزراء کو ہدایت کی کہ وہ اپنے غیر ملکی دوروں کو محدود کریں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SeIlEI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times