Friday, December 14, 2018

چین میں شدید سردی کا راج، برف نے پورے شہر میں چادر اوڑھ لی

چین میں شدید سردی کا راج، برف نے پورے شہر میں چادر اوڑھ لی
چین کے شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ شاہراہیں بھی برف کی چادر میں چھپ گئیں۔

برف سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بیحد انجوائے کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2S2BZIs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times