Friday, December 21, 2018

افغان اسپنر راشد خان ایک اور ریکارڈ کے قریب

راشد خان ایک سال میں ٹی20 وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے بولر بننے کے قریب پہنچ گئے
افغان اسپنر راشد خان ایک سال میں ٹی20 وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے بولر بننے کے قریب پہنچ گئے۔

اسپنر راشد خان نے گزشتہ دنوں بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرتے ہوئے برسبین ہیٹ کے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، یوں رواں برس وکٹوں کی تعداد 92 تک پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے نمبر ون بولر آئندہ چند روز میں100 وکٹیں مکمل کر سکتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2EAd2Ag

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times