وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے علاقائی ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں آج ماسکو میں روس کے اپنے ہم منصب سرگئی لاروف سے بات چیت کی۔
انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال خصوصاً افغانستان میں امن و مفاہمتی عمل کے بارے میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان قائم کثیر الجہتی تعلقات کو تذویراتی شراکت داری میں بدلنے پربھی توجہ مرکوز کررہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2AiOJ6X
0 comments: