
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریشم پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ ہیں جن میں اداکاری کی اس قدر صلاحیتیں ہیں کہ وہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں۔
ریشم ورسٹال اداکارہ ہیں اور خاص طور پر اگر کلاسیکل فلمیں بنتی ہوں تو ریشم سے بڑی اداکارہ نہیں۔
نادیہ خان نے کہا کہ ریشم طویل عرصے سے ٹی وی ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلموں میں بھی کام کررہی ہیں اور ان میں اداکاری کرنے کا ہنر سمندر کی طرح ہے اور مجھے ان کی اداکاری نے ہمیشہ بڑا متاثر کیا ہے۔
ابھی بھی ان کی مختلف نجی ٹی وی چینلز سے دو ڈرامہ سیریل میں انکی اداکاری سے لطف اندوز ہو رہی ہوں ، مجھے ان سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ex8Sdm
0 comments: