
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جو چار ملکی دورے کے تیسرے مرحلے میں چین میں ہیں۔
آج (منگل) صبح بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ اورعلاقائی امور خصوصاً افغانستان میں قیام امن پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2QOdty1
0 comments: