Sunday, December 9, 2018

صباء قمر اور سجل علی کا کمرشل چینلز سے آن ایئر ہو گیا

صباء قمر اور سجل علی کا کمرشل چینلز سے آن ایئر ہو گیا
اداکارہ صباء قمر اور سجل علی کا کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق صباء قمر اور سجل علی کا کمرشل چار ماہ قبل مکمل کر لیا گیا تھا

تاہم اب کمرشل کو مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر کر دیا گیا ہے ۔

یہ پہلا موقع ہے کہ جب کسی کمرشل میں دونوں اداکارائیں اکٹھی نظر آرہی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SBKOJ1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times