
سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔
میزو سی 9 کا رئیر کیمرہ 13MP f/2.2 اور سیلفی کیمرہ 8MP f/2.2 ہے۔
فون میں 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
ڈوئل سم اور ایل ٹی ای سپورٹ کے ساتھ اس فون میں اینڈروئیڈ 8.0 اوریو انسٹال ہے۔ یہ فون صرف سیاہ رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔
بھارت میں یہ فون ایمزون انڈیا پر لانچ کیا گیا ہے۔ ایک ہفتے کے لیے اس کی قیمت 4999 بھارتی روپے یا 60 یورو ہے لیکن بعد میں اس کی قیمت 5999 بھارتی روپے یا 90 یورو ہو گی۔
ایمزون کے خریدار اس فون کے ساتھ 2200 بھارتی روپے کے ووچرز بھی حاصل کر سکیں گے جبکہ جیو صارفین اس کی خریداری پر 50 جی بی ڈیٹا حاصل کر سکیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E90ijN
0 comments: