Tuesday, December 11, 2018

7 سالہ کشمیری بچے نے شین وارن کا دل جیت لیا

7 سالہ کشمیری بچے نے شین وارن کا دل جیت لیا
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربَل کا 7 سالہ بچہ اپنے اسپن باؤلنگ کی وجہ سے اس وقت انٹرنیٹ پر مقبول ہوگیا جب سابق جادوگر اسپنر شین وارن بھی بچے کو داد دیئے بنا نہ رہ سکے۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق شین وارن نے احمد نامی بچے کی پذیرائی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کے ذریعے کی۔

کشمیر کے مقامی صحافی اصلاح مفتی نے مقامی میچ کے دوران بچے کی باؤلنگ کی ویڈیو بنائی اور اسے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'صدی کی سب سے آسان بال، ایسی گوگلی جو ڈیڑھ میٹر اسپِن ہوئی۔'



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SIUsK9

0 comments:

Popular Posts Khyber Times