
مریم نواز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس سے قبل ٹوئٹ 24 جولائی کو کی گئی تھی جو کہ انتخابات کیلئے تھی۔
مریم نواز نے 5 ماہ بعد پھر سے سوشل میڈیا پر فعال ہوئی ہیں اور انہوں نے ٹوئٹ میں والد اور والدہ مرحومہ کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے والدین کیلئے دعا کی۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے 5 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی کی ہے۔
مریم نواز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس سے قبل ٹوئٹ 24 جولائی کو کی گئی تھی جو کہ انتخابات کیلئے تھی۔
مریم نواز نے 5 ماہ بعد پھر سے سوشل میڈیا پر فعال ہوئی ہیں اور انہوں نے ٹوئٹ میں والد اور والدہ مرحومہ کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے والدین کیلئے دعا کی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2LvDf4v
0 comments: