
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان، ایران، چین اور روس کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان، ایران، چین اورروس کے چارروزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔
سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سمیت وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام وزیر خارجہ کے ہمراہ ہیں۔
وزیرخارجہ اپنے چارملکی دورے کے پہلے مرحلے میں افغانستان روانہ ہوئے۔
دورے کے دوران وزیر خارجہ تعاون و روابط کے فروغ، علاقائی اوربین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال اور افغان مفاہمتی عمل پر پربات چیت کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2rQ7WZ3
0 comments: