Tuesday, December 25, 2018

چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک

چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک
زرائع کے مبطابق چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔
 چین کے علاقے Xinjiang میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔

پلانٹ میں ایک کیمیکل کمپنی کی جانب سے روٹری Lime Kiln کے تجربہ کے دوران دھماکہ ہوا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RgSzHf

0 comments:

Popular Posts Khyber Times