Monday, December 31, 2018

انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی آمد پرپیغام میں کہا کہ ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل ہے۔

 

وزیراعظم نے کہا کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2rY4RX0

0 comments:

Popular Posts Khyber Times