
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ کو 200 وکٹس مکمل کرنےپر مبارکباد دی۔
82 سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ۔
ایک بیان میں مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2zMuBd2
0 comments: