Sunday, December 23, 2018

کراچی کےعلاقے ناظم آباد گلبہار میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی

کراچی کےعلاقے ناظم آباد گلبہار میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی
پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) کے ٹاؤن آفس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 کارکن جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔

کراچی کےعلاقے ناظم آباد گلبہار میں پاک سرزمین پارٹی کے ٹاؤن آفس پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 کارکن جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے: مضرِ صحت کھانے سے 2 بھائیوں کی ہلاکت، ریسٹورنٹ کے 2 ملازمین گرفتار

واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے لاش اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RdAOZp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times